Results 1 to 4 of 4

Thread: باب: ایمان کیا ہے ؟ اور اس کی اچھی عادات کا بیان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default باب: ایمان کیا ہے ؟ اور اس کی اچھی عادات کا بیان

    باب: ایمان کیا ہے ؟ اور اس کی اچھی عادات کا بیان
    Û”15سیدنا ابو سعید خدری Ø“ سے روایت ہے کہ Ú©Ú†Ú¾ لوگ عبدالقیس Ú©Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم Ú©Û’ پاس آئے اور کہنے Ù„Ú¯Û’ کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم ! ہم ربیعہ Ú©ÛŒ ایک شاخ ہیں، اور ہمارے اور آپ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم Ú©Û’ بیچ میں قبیلہ مضر Ú©Û’ کافر ہیں اور ہم آپ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم Ú©Û’ پاس Ø+رام مہینوں Ú©Û’ علاوہ (کسی اور مہینے میں) نہیں Ø¢ سکتے تو ہمیں ایسے کام کا Ø+Ú©Ù… کیجئے کہ جسے ہم ان لوگوں Ú©Ùˆ بتلائیں جو ہمارے پیچھے (رہ گئے) ہیں اور ہم اس کام Ú©ÛŒ وجہ سے جنت میں جائیں، جب کہ ہم اس پر عمل کریں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم Ù†Û’ فرمایا کہ میں تمہیں چار چیزوں کا Ø+Ú©Ù… کرتا ہوں اور چار چیزوں سے منع کرتا ہوں (جن چار چیزوں کا Ø+Ú©Ù… کرتا ہوں وہ یہ ہیں کہ) صرف اللہ Ú©ÛŒ عبادت کرو اور اس Ú©Û’ ساتھ کسی Ú©Ùˆ شریک نہ کرو اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور رمضان Ú©Û’ روزے رکھو اور غنیمت Ú©Û’ مالوں میں سے پانچواں Ø+صہ ادا کرو اور میں تمہیں چار چیزوں سے منع کرتا ہوں۔ کدو Ú©Û’ تونبے اور سبز لاکھی برتن اور روغنی برتن اور نقیر سے۔ لوگوں Ù†Û’ کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم ! نقیر آپ نہیں جانتے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم Ù†Û’ فرمایا کیوں نہیں جانتا، نقیر ایک Ù„Ú©Ú‘ÛŒ ہے، جسے تم کھود لیتے ہو، پھر اس میں قطیعا (ایک قسم Ú©ÛŒ چھوٹی کھجور، اس Ú©Ùˆ شریر بھی کہتے ہیں) بھگوتے ہو۔ سعید Ù†Û’ کہا یا’’ تمر‘ بھگوتے ہو۔ پھر اس میں پانی ڈالتے ہو۔ جب اس کا جوش تھم جاتا ہے تو اس Ú©Ùˆ پیتے ہو یہاں تک کہ تم میں سے ایک اپنے چچا Ú©Û’ بیٹے Ú©Ùˆ تلوار سے مارتا ہے (نشہ میں Ø¢ کر جب عقل جاتی رہتی ہے تو دوست دشمن Ú©ÛŒ شناخت نہیں رہتی، اپنے بھائی Ú©Ùˆ جس Ú©Ùˆ سب سے زیادہ چاہتا ہے تلوار سے مارتا ہے۔ شراب Ú©ÛŒ برائیوں میں سے یہ ایک بڑی بُرائی ہے، جسے آپ Ù†Û’ بیان کیا) راوی Ù†Û’ کہا کہ ہمارے لوگوں میں اس وقت ایک شخص موجود تھا (جس کا نام جہم تھا) اس Ú©Ùˆ اسی نشہ Ú©ÛŒ وجہ سے ایک زخم Ù„Ú¯ چکا تھا اس Ù†Û’ کہا لیکن میں اس Ú©Ùˆ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم سے شرم Ú©Û’ مارے چھپاتا تھا۔ میں Ù†Û’ کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم ! پھر کس برتن میں ہم شربت پئیں ØŸ آپ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم Ù†Û’ فرمایا کہ Ú†Ù…Ú‘Û’ Ú©ÛŒ مشقوں میں پیو، جن کا منہ (ڈوری یا تسمے سے) باندھا جاتا ہے۔ لوگوں Ù†Û’ کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم ! ہمارے ملک میں چوہے بہت ہیں، وہاں Ú†Ù…Ú‘Û’ Ú©Û’ برتن نہیں رہ سکتے تو آپ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم Ù†Û’ فرمایا Ú†Ù…Ú‘Û’ Ú©Û’ برتنوں میں پیو اگرچہ چوہے ان Ú©Ùˆ کاٹ ڈالیں، اگرچہ ان Ú©Ùˆ چوہے کاٹ ڈالیں، اگرچہ ان Ú©Ùˆ چوہے کاٹ ڈالیں۔ (یعنی جس طور سے ہو سکے Ú†Ù…Ú‘Û’ ہی Ú©Û’ برتن میں پیو، چوہوں سے Ø+فاظت کرو لیکن ان برتنوں میں پینا درست نہیں کیونکہ وہ شراب Ú©Û’ برتن ہیں) راوی Ù†Û’ کہا کہ رسول ا للہ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم Ù†Û’ عبدالقیس Ú©Û’ اشج سے فرمایا کہ تجھ میں دو خصلتیں ایسی ہیں جن Ú©Ùˆ اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے، ایک تو عقلمندی اور دوسری سہولت اور اطمینان۔ (یعنی جلدی نہ کرنا)Û”
    Û”16: سیدنا ابو ذر Ø“ کہتے ہیں کہ میں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم سے پوچھا کہ کون سا عمل افضل ہے ØŸ آپ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم Ù†Û’ فرمایا کہ اللہ پر ایمان لانا اور اس Ú©ÛŒ راہ میں جہاد کرنا۔ میں Ù†Û’ کہا کون سا بندہ آزاد کرنا افضل ہے ØŸ آپ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم Ù†Û’ فرمایا کہ جو بندہ اس Ú©Û’ مالک Ú©Ùˆ عمدہ معلوم ہوا ور جس Ú©ÛŒ قیمت بھاری ہو۔ میں Ù†Û’ کہا کہ اگر میں یہ نہ کر سکوں ØŸ آپ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم Ù†Û’ فرمایا کہ تو کسی صانع Ú©ÛŒ مد د کر یا کسی بے ہنر شخص Ú©Û’ لئے مزدوری کر (یعنی جو کوئی کام اور پیشہ نہ جانتا ہو اور روٹی کا Ù…Ø+تاج ہو) میں Ù†Û’ کہا اگر میں خود ناتواں ہوں ØŸ (یعنی کام نہ کر سکوں یا کوئی کسب نہ کر سکوں ØŸ) آپ صلی اللہ علیہ والہ Ùˆ سلم Ù†Û’ فرمایا کہ تو کسی سے بُرائی نہ کر، یہی تیرا اپنے نفس پر صدقہ ہے۔


    صØ+ÛŒØ+ مسلم

  2. #2
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default

    Nice Sharing :-)

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Nice Sharing :-)
    رائے اور پسند کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  4. #4
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: باب: ایمان کیا ہے ؟ اور اس کی اچھی عادات کا بیان

    Nice Sharing :-) Keep Sharing :-)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •